اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : irib
اتوار

23 جولائی 2017

11:26:36 AM
843752

کارٹون: میانمار، بھوکے مسلمان بچے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: میانمار وہ مک ہے جہاں ’’نوبل پرائز یافتہ‘‘ لوگ حکومت کرتے ہیں! مگراقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں قریب ۸۰ ہزار مسلمان بچے ایسے ہیں جنکی عمر پانچ سال سے کم ہے اور وہ شدید بھوک کے سبب موت کے دہانے تک پہونچ چکے ہیں اور آئے دن انکے مرنے کی خبر موصول ہوتی ہے۔ مگر اقوام متحدہ اس قدر بے بس ہے کہ وہ سوائے اچھی رپورٹ سازی کے اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا پائی ہے۔

۔۔۔۔۔

/169