اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : tasnimnews.com
ہفتہ

10 جون 2017

4:32:29 PM
835591

امریکی اتحاد دھشتگردوں سے ملا ہوا ہے: روس

روس کی فوجی کمان نے امریکی اتحاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد دہشتگردوں سے ملا ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کی فوجی کمان نے امریکی اتحاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد دہشتگردوں سے ملا ہوا ہے۔

روسی فوجی کمان نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد اور شام کی ڈیموکریٹک فرنٹ دہشتگردوں کے اتحادی ہیں اور شہروں کو بنا کسی جنگ اور فوجی جھڑپ کے انہیں سونپ دیتے ہیں۔

امریکی قیادت میں بننے والا نام نہاد عالمی اتحاد دہشتگردوں کو فرار ہونے کا راستہ فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ فرار ہوکر تدمر اور دیرالزور کا رخ کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲