اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

22 نومبر 2016

4:29:03 PM
793587

تصویری رپورٹ/ کربلا میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی موکب کی سرگرمیاں

ابنا: کربلا میں ایام اربعین کے دوران اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی موکب میں اسلامی سافٹ ویئرز، پفلٹ اور واقعہ کربلا سے متعلق بچوں کے کارٹون تقسیم کئے گئے۔