اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

13 اکتوبر 2016

9:49:01 AM
785174

کوالالمپور میں ملائیشیا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ، کئی عزادار گرفتار+ تصاویر

اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ملائیشیا کی پولیس ایک مرتبہ پھر اس ملک میں شیعوں کے مذہبی رسومات کی راہ میں رکاوٹ بنے ہیں۔
اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ملائیشیا کی سکیورٹی فورسز نے ۲۰۱۰ میں بھی اسی امام بارگاہ پر حملہ کر کے کئی عزاداروں کو گرفتار کیا تھا۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲