اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : mehrnews
منگل

16 فروری 2016

7:51:04 PM
735325

کارٹون: ہماری دنیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کارٹونسٹوں نے مشرق وسطی میں سعودی عرب کی تانا شاہی ، امریکی صدارتی انتخابات کے امیدواروں ، سماجی سائٹوں اور دیگر دلچسپ موضوعات کے بارے میں اپنے ہنر کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔


ماڈرن انسان کی زندگی پر سماجی سائٹوں کا حملہ

مشرق وسطی میں سعودی عرب کا کردار

ایک ہنر مند کی موت سے پہلے اور بعد کی زندگی

ذاتی اطلاعات کا ہیک ہونا

امریکہ کے صدارتی امیدوار

گوگل کی آپ پر نظر

ایپل کی فروخت میں کمی

جینیاتی تبدیلی والے پھلوں کا استعمال انسان کے لئےمضر ہے۔

تنہا جزیروں میں ڈوبنا

بغیر تشریح!

«صر

ف ایک لمحہ  ...!»

۔۔۔۔۔۔۔

/169