اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

26 جنوری 2016

8:11:34 PM
732149

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر زاریا کے شیعوں نے گزشتہ روز سانحہ زاریا کے ’’عثمان نذیر‘‘ نامی ایک شہید کا جلوس جنازہ نکال کر دار الرحمہ قبرستان میں انہیں دفن کر دیا۔ اس شہید کا جسد خاکی چالیس دن تک پولیس کے ماتحت ایک ہسپتال کے سردخانہ میں رکھا ہوا تھا جو آخر کار ان کے اہل خانہ کو دے دیا گیا۔ واضح رہے کہ ۱۲ دسمبر ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے سینکڑوں افراد کو شہید کیا جبکہ شیخ زکزاکی کو زخمی حالت میں اپنی حراست میں لے لیا تاہم ان کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے۔