اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

11 جنوری 2016

11:17:03 AM
729991

انڈونیشائی ایلیچی عنقریب پیغام امن لے کر ایران اور سعودی عرب کا دورہ کریں گی

انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی انڈونیشائی صدر کی خصوصی نمائندے کے طور پر امن کے پیغام کو لے کر جلد اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کا دورہ کریں گی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی انڈونیشائی صدر کی خصوصی نمائندے کے طور پر امن کے پیغام کو لے کر جلد اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کا دورہ کریں گی.

تہران اور ریاض کے دوروں کے موقع پر وہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجود کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گی.

 انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی ایرانی اور سعودی حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے دوران انڈونیشائی صدر کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان امن کے قیام پر خصوصی تجویز پیش کریں گی.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

ایرانی وزیر پٹرولیم نے سعودی عرب سفارتخانے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران طاقتور ملک ہے مگر ہم اپنی اس طاقت کو ہرگز کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں بننے دیں گے.