اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

9 جنوری 2016

4:53:55 PM
729693

تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے بچوں کا احتجاج

ابنا: نائجیریا کے شہر سوکوٹو میں بچوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔