اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

28 دسمبر 2015

8:18:28 PM
727397

تصویری رپورٹ/ شیعیان نائیجیریا کی حمایت میں بمبئی میں احتجاج

ابنا: ہندوستان کے شہر بمبئی میں سینکڑوں افراد نے انسانی زنجیر بنا کر نائیجیریا کے مظلوم شیعوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔