اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

28 دسمبر 2015

4:33:10 PM
727344

تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ کانو میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں احتجاج

ابنا: نائیجیریا کے شہر کانو میں ایک بار پھر سینکڑوں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔