اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

21 دسمبر 2015

5:46:50 PM
726203

ہندوستان؛ نوگاواں سادات میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس+ تصاویر

نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی اس احتجاجی جلوس میں علمائے دین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی جبکہ ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام مہدوی پوری بھی احتجاج میں حاضر تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲