اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

21 دسمبر 2015

11:43:59 AM
726152

تصویری رپورٹ/ پاکستان کے 50 شہروں میں شیعیان نائیجیریا کی حمایت مظاہرے

ابنا: پاکستان کے پچاس مختلف شہروں میں نائیجیریا کے مظلوم شیعوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور حکومت نائیجیریا شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔