اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

21 دسمبر 2015

11:35:12 AM
726151

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کہ جو اس وقت زخمی حالت میں اس ملک کی فوج کے زیر حراست ہیں نے اپنے چھے بیٹوں کو راہ اسلام میں قربان کر دیا۔ شیخ زکزاکی کے یہاں کل نو اولاد تھی جن میں سات بیٹے تھے اور دو بیٹیاں۔ آپ کے تین بیٹے گزشتہ سال یوم القدس کی ریلی میں فوج کی طرف سے ہوئے حملے میں شہید ہو گئے تھے اور تین گزشتہ ہفتے فوج کے حملے میں شہید ہو گئے۔ خدا انہیں جوار ائمہ (ع) میں جگہ عنایت کرے اور والدین کو صبر جمیل عطا کرے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲