ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار
20 دسمبر 2015
11:39:16 AM
725938
نائیجیریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ پر فوجی حملے کی ویڈیو
ابنا: نائجیریا کے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر فوج نے حملہ کر کے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کو شہید جبکہ جبکہ شیخ زکزاکی کو زخمی حالت میں گرفتار کیا اس حملے کی ویڈیو کلیپ ابنا کو بھیجی گئی ہے۔