اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

20 دسمبر 2015

11:13:44 AM
725936

تصویری رپورٹ/ مشہد میں شہدائے نائیجیریا کی حمایت میں مظاہرہ

ابنا: ایران کے مختلف شہروں کی طرح مشہد میں بھی شہدائے نائجیریا کو خراج عقیدت پیش کرنے اور شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کی غرض سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔