اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

18 دسمبر 2015

5:48:09 PM
725635

تصویری رپورٹ/ ہندوستان کے دار الحکومت میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ

ابنا: نائجیریا میں ہوئے شیعوں کے قتل عام اور شیخ زکزاکی کے گرفتاری کے خلاف ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔