اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

18 دسمبر 2015

5:43:36 PM
725634

تصویری رپورٹ/ ہندوستان؛ کرناٹک کے شہر علی پور میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ

ابنا: ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر علی پور میں سینکڑوں افراد نے نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔