اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

16 دسمبر 2015

4:21:17 PM
725293

تصویری رپورٹ/ تہران؛ نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے غیرملکی طلاب کا احتجاج

ابنا: ایران کے دار الحکومت تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے باہر ایران میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلاب نے زاریا کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔