اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

15 دسمبر 2015

9:08:42 PM
725141

تصویری رپورٹ/ تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج مظاہرہ

ابنا: تہران میں آج بعض ایرانیوں نے نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے دھرنا دے کر اس ملک میں ہوئے فوج کے ہاتھوں شیعوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔