اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

15 دسمبر 2015

11:20:34 AM
725011

تصویری رپورٹ/ نائجیریا کے شہر باوچی میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ

ابنا: نائجیریا کے شہر باوچی میں سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی حمایت اور حکومت کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔