اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : mehrnews
پیر

12 اکتوبر 2015

2:23:00 PM
714838

ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ منیٰ کےحادثے میں 114ہندوستانی حاجی شہید ہوئےہیں، جن میں سے10 اب بھی لاپتہ ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ منیٰ کےحادثے میں 114ہندوستانی حاجی شہید ہوئےہیں، جن میں سے10 اب بھی لاپتہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق منی کا المناک حادثہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی، لاپرواہی اور غفلت کی بنا پر رونما ہوا جس میں 29 ممالک کے پانچ ہزار حجاج کرام شہید ہوگئے جبکہ سیکڑوں اب بھی لاپتہ ہیں۔ سعودی عرب کے حکام نے اس المیہ پر پردہ ڈالنے کے لئے سیکڑوں حجاج کو اجتماعی قبروں میں پہلے ہی ہفتہ میں دفن کردیا۔

.......

/169