اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

27 ستمبر 2015

6:14:16 PM
712626

کارٹون: یمن اور مکہ میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام منی کے ہولناک اور المناک حادثے میں اپنی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے سلسلے میں ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کررہے ہیں لیکن حقیقت چھپانے سے چھپ نہیں سکتی سعودی ذرائع ابلاغ بھی اس غم ناک حادثے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے۔

یمن اور مکہ میں مسلمانوں کا قتل عام

ہر جگہ امن و امان ہے

۔۔۔۔۔۔۔

/169