.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی
27 ستمبر 2015
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کارٹونسٹوں نے منی میں 2100 سے زائد حاجیوں کی مظلومانہ شہادت اور سعودی عرب کے حکام کی ناقص کارکردگی اور ناالی کے بارے میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا ہے۔
.......
/169