اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

4 ستمبر 2015

3:22:21 PM
709184

کارٹون؛ ایک بچے کی مظلومانہ موت نے دنیا کو چونکا دیا

ابنا: ترکی کے جنوب مغربی ساحل میں شامی تارکین وطن کی ایک کشتی غرقآب ہوئی اس کشتی میں سوار تمام لوگ پانی میں ڈوب گئے جبکہ ایک بچہ ساحل پر پڑا رہ گیا۔ اس بچے کی تصویر نے پوری دنیا کے میڈیا کو چونکا دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اس بچے کی مظلومانہ موت کی تصویر کو شامی پناہ گزینوں کی مظلومیت کا عنوان قرار دیا۔ انڈیپنڈنٹ اخبار نے اس تصویر کے نیچے لکھا: اگر اس غرق شدہ بچے کی تصویر تارکین وطن کے سلسلے میں یورپ کی پالیسی کو نہ بدل سکی تو کیا چیز بدلے گی؟