اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

19 اگست 2015

6:03:43 PM
706775

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس میں انعامات کی تقسیم

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے چھٹے اجلاس میں ان افراد کو نفیس انعامات سے نوازا گیا جو اپنے اپنے ممالک میں دینی خدمات کی انجام دہی میں کافی کامیاب اور موثر ہیں۔