اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

19 اگست 2015

3:36:08 PM
706739

تصویری رپورٹ/ یونیورسٹی کے جوانوں اور متعلقہ افراد تخصصی نشست

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اجلاس میں یونیورسٹی کے جوانوں اور اس سے متعلقہ دیگر افراد اور اساتید نے یونیورسٹیوں کے مسائل پر خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔