اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : irib
جمعرات

29 جنوری 2015

1:14:18 PM
667985

تکفیریوں کا انوکھا فتوی، سیلفی لینا گناہ

انڈونیشیا کے ایک نوجوان مفتی نے سیلفی کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے غیر شرعی قرار دے دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فیلکس سیاﺅ نامی نوجوان عالم دین نے ٹوئٹر پر اپنے سترہ نکاتی پیغام میں کہا ہے کہ سیلفی لینا گناہ ہے۔ اس نے مزیدکہا کہ جب ہم سیلفی کے لیے مختلف پوز لیتے ہیں جو غرور،دکھاوا تکبر کہلاتا ہے۔

تکفیری مولوی نے تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاص طور پر مسلم خواتین کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ آج کل بہت سی مسلمان خواتین کسی بھی قسم کی شرم کے بغیر سیلفی لے رہی ہیں۔ ان میں پاکیزگی کہاں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169