اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : abna.ir
ہفتہ

22 نومبر 2014

7:18:02 PM
653153

ہم شیعان پاکستان شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کی وفات کو تسلیت عرض کرتے ہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انّا للہ و انّا الیہ راجعون ہم شیعان پاکستان شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کی وفات کو تسلیت عرض کرتے ہیں جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور شیخ زکزاکی اور دیگر اہل خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا کرتے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انّا للہ و انّا الیہ راجعون ہم شیعان پاکستان شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کی وفات کو تسلیت عرض کرتے ہیں جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور شیخ زکزاکی اور دیگر اہل خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا کرتے ہیں۔ رحمة الله الفاتحہ معہ صلوة علىٰ محمد و آل محمد .

۞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ ۞بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ۞ اڶْحَمْدُڶڶّهِ رَبِّ اڶْعَالَمِينَ ۞اڶرَّحْمنِ اڶرَّحِيمِ مَاڶِڪِ يَۈْمِ اڶدِّينِ ۞ إِيَّاڪَ نَعْبُدُۈإِيَّاڪَ نَڛْٺَعِينُ ۞ اهدِنَا اڶصِّرَاطَ اڶمُڛٺَقِيمَ ۞ صِرَاطَ اڶَّذِينَ أَنعَمٺَ عَڶَيهِمْ غَير المَغضُوبِ عَڶَيهِمْ ۈَڶاَاڶضَّاڶِّيين ۞صَدَقَ اللهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۞ بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ۞ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ۞ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ۞ لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ۞ وَلَمۡ يَكُن لَّهُ ۥ ڪُفُوًا أَحَدُۢ۞ بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ۞ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ۞ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ۞ لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ۞ وَلَمۡ يَكُن لَّهُ ۥ ڪُفُوًا أَحَدُۢ ۞ بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ۞ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ۞ لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ۞ وَلَمۡ يَكُن لَّهُ ۥ ڪُفُوًا أَحَدُۢ ۞ ..صَدَقَ اللهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۞ ۞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ۞؛ سید اعجاز حسین عابدی کراچی پاکستان۔

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کا ۹۳ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے جلوس جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدہ داروں اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو ان کی والدہ کی وفات کے موقع پر تسلیت پیش کی جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور شیخ زکزاکی اور دیگر اہل خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169