اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

19 نومبر 2014

7:18:40 PM
652461

شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کا انتقال/ جلوس جنازہ میں ہزاروں کی شرکت+ تصاویر

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کا ۹۳ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

اہل یبت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ کا ۹۳ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ گزشتہ روز ان کے جلوس جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدہ داروں اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو ان کی والدہ کی وفات کے موقع پر تسلیت پیش کی جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور شیخ زکزاکی اور دیگر اہل خانہ کے لیے صبر و اجر کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲