اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

27 جولائی 2014

7:01:52 PM
627287

اسٹریلیا میں یوم القدس، فلسطین اور حزب اللہ کے پرچم بلند، رہبر معظم کی تصویریں ہاتھوں میں+ تصاویر

اسٹریلیا کے لوگوں نے بھی امام خمینی(رہ) کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ماہ مبارک کے آخری جمعہ کو فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں نکالیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوم القدس کے مراسم ایسے حالات میں دنیا بھر میں منعقد ہوئے کہ صہیونی حکومت تین ہفتوں سے مسلسل غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تا ہم غزہ میں  ۱۰۵۰ افراد شہید اور چھے ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
اسٹریلیا کے لوگوں نے بھی امام خمینی(رہ) کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ماہ مبارک کے آخری جمعہ کو فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں نکالیں جن میں لوگوں نے فلسطین کا پرچم، حزب اللہ کا پرچم اور امام خامنہ ای کی تصویریں اٹھا رکھی تھی۔
اسٹریلیا کے لوگوں نے اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور اس صہیونی حکومت کی نابودی کا مطالبہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲