اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

22 جولائی 2014

12:35:56 PM
625880

انڈونیشیا کے دو ہزار لوگوں نے ابوبکر البغدادی کی بیعت کر لی

یہ اقدام جہان اسلام کے لیے ایک بڑا خطرہ ہونے کے علاوہ خود انڈونیشیا کی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوہ کے علاقے’’ ٹانگرانگ‘‘ کے رہنے والے ۲ ہزار لوگوں نے تکفیری گروہ داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی بیعت کر لی ہے۔
یہ اقدام جہان اسلام کے لیے ایک بڑا خطرہ ہونے کے علاوہ خود انڈونیشیا کی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی ہے۔
انڈونیشیا سے شدت پسند گروہ کا مشرق وسطیٰ مخصوصا عراق اور شام میں آکر دھشتگرد گروہ داعش کی حمایت کرنا اور پھر ان کا اپنے ملک میں واپس لوٹنا اس بات کا باعث ہے کہ پھر اس ملک میں جس میں مسلمان ایک بڑی تعداد میں اتحاد و ہمدلی سے رہ رہے ہیں اتحاد و ہمدلی نام کی کوئی چیز نہیں رہے گی اور وہی صورتحال پیش آئی گی جو عراق اور شام کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲