اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
ہفتہ

21 جون 2014

10:57:25 AM
617765

چین : سنکیانگ میں پولیس عمارت پر حملہ 13حملہ آور ہلاک

چین کے علاقے سنکیانگ میں ایک پولیس عمارت میں حملہ کرنے والے 13حملہ آور وں کو ہلاک کردیاگیا۔

ابنا: بیجنگ.......چین کے علاقے سنکیانگ میں ایک پولیس عمارت میں حملہ کرنے والے 13حملہ آور وں کو ہلاک کردیاگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی میں سوار حملہ آوروں نے گاڑی پولیس عمارت سے ٹکرادی اور اور دھماکا کردیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 13حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

.......

/169