اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
پیر

5 مئی 2014

1:21:41 PM
606687

رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل کتاب کے مجموعے کی اشاعت

تہران کی ستائیسويں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات کے مجموعے پر مشتمل "بہار کتاب" کے عنوان سے ایک کتاب، پیش کی گئی ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ تہران کی ستائیسويں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات کے مجموعے پر مشتمل "بہار کتاب" کے عنوان سے ایک کتاب، پیش کی گئی ہے ۔ "بہار کتاب" رہبر انقلاب اسلامی کے بارے میں تحریر کردہ ان جملہ نئي کتابوں میں سے ایک ہے کہ جو پہلی بار شائع ہوئی ہے۔ اسی  طرح آج ، تہران میں جاری نمائش کے چھٹے روز، وزرائے ثقافت و ارشاد اسلامی ، خارجہ اور ٹکنالوجی کی موجودگي میں ایران کی وزارت خارجہ کی کتابوں کی رونمائي ہوئی۔ تہران میں کتابوں کی ستائیسویں نمائش بدھ 30 اپریل سے مصلائے امام خمینی(رہ) میں شروع ہوئی ہے جو 10 مئی تک جاری رہے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲