اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

16 دسمبر 2013

8:30:00 PM
489534

آذربائجان

دکان میں لگی آگ میں صرف قرآن باقی بچا+ تصاویر

آذربائجان میں ایک دکان میں لگی آگ کے وجہ سے دکان کی تمام چیزیں جل کر راکھ ہو گئی سوائے قرآن مجید کے جو صحیح و سالم باقی تھا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آذربائجان کے شہر گنجہ میں گزشتہ شب ایک دکان میں لگی آگ کی وجہ سے دکان کی ہر چیز جل کر راکھ ہو گئی صرف اگر کوئی چیز باقی بچی جسے آگ نے چھوا بھی نہیں وہ تھی اللہ کی کتاب۔دکان کا مالک جب خبر ملنے پر دکان پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ دکان کا سارا سامان جل چکا ہے صرف قرآن مجید اپنی جگہ پر رکھا صحیح و سالم باقی ہے جس نے تعجب سے اس کی آنکھوں کو خیرہ کر دیا۔

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲