اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : جنگ
پیر

30 ستمبر 2013

8:30:00 PM
468539

چینی بحریہ کے طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ کی مشق

چینی بحریہ کے فضائی دستے نے دوران پرواز طیاروں میں ایندھن بھرنے کی کامیاب مشق کی۔

ابنا: مشق میں کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔مشق میں چینی بحریہ کی ایک فلائٹ رجمنٹ کے کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔ فِضا میں ہزاروں میٹر کی بلندی پر سیکڑوں کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے اڑتے جہاز میں ری فیولنگ کی انتہائی مشکل مشق کامیاب رہی۔

.......

/169