اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : تسنیم / ابنا
بدھ

25 ستمبر 2013

8:30:00 PM
466759

کارٹون: شام میں دہشت گردوں کی خودکشی

جنیوا کانفرنس 2 کا انعقاد امریکہ اور اس کے عرب کٹھ پتلیوں کے لئے ناقابل قبول ہے کیونکہ دہشت گردوں کی پوزیشن ناگفتہ بہ ہے چنانچہ آل سعود اور امریکہ اور شاید ترکی کی کوشش یہ ہے کہ یہ کانفرنس منعقد نہ ہو اور دہشت گرد جماعتیں اس میں شرکت نہ کریں چنانچہ ان کے کہنے پر دہشت گرد آپس میں الجھ پڑے ہیں اور شامی افواج کو مسلسل اور آسان پیشقدمی کے مواقع فراہم ہورہے ہیں۔ دہشت گردوں کے اس اقدام کو مبصرین سے "خود زنی" یا خودکشی کا نام دیا ہے۔ کارٹون دیکھئے:

دہشت گردوں کی خود زنی