اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : فارس
منگل

24 ستمبر 2013

8:30:00 PM
466406

کارٹون:

شام میں جہاد النکاح کے بدلے ملنے والی جنت!

تکفیری مفتیوں نے فتوی دیا ہے کہ 14 سے 18 سال کے درمیان لڑکیاں شام میں جاکر جہاد النکاح کریں اور جنت کمائیں۔ جنت کمانے کے لئے جاکر عزت لٹانے اور پیٹ میں درجنوں مردوں کی اولاد لے کر درجنوں دہشت گردوں کی درندگی کا شکار ہوکر سعودی عرب اور تیونس لوٹنے والی لڑکیوں کی دل دوز داستانیں ذرائع ابلاغ میں بوفور پائی جاتی ہیں۔

جہاد النکاح کے بدلے ملنے والی جنت!