اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر
ہفتہ

20 جولائی 2013

7:30:00 PM
443230

چین نے خلا میں تین سیٹلائٹ روانہ کردیئے ہیں

چین نے سائنسی تجربات کے لئے خلا میں تین سیٹلائٹ روانہ کردیئے ہیں۔

ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل ہے کہ چین نے سائنسی تجربات کے لئے خلا میں تین سٹیلائٹ روانہ کردیئے ہیں۔چین کے تائی یْوآن سیٹلائٹ لاوٴنچ سینٹر کے مطابق آج صبح لانگ مارچ سی فور کیریئر راکٹ کے ذریعے تین سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گئے۔ یہ سیٹلائٹ خلا میں سائنسی تجربات میں حصہ لیں گے۔

.....

/169