اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : تہران ریڈیو
جمعہ

12 جولائی 2013

7:30:00 PM
440058

چین میں سیلاب، ۴۰ افراد ہلاک

چین میں موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک اور لاپتہ افراد کی تعداد2 سو سے تجاوز کرگئی ہے

ابنا: چین میں موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک اور لاپتہ افراد کی تعداد2 سو سے تجاوز کرگئی ہےچین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ سی چوان میں سیلاب سے اب تک40کے قریب افراد ہلاک اور  تقریبا180 تاحال لاپتہ ہیں۔منسٹری آف سول افئیرزکی رپورٹ کے مطابق کئی روز سے جاری بارش اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھرجبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲