اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : شفقنا
اتوار

7 جولائی 2013

7:30:00 PM
438244

چین کے سابق وزیر ریلوے کو سزائے موت

چین کے سابق وزیر ریلوے لو جینزیون کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس عدالتی فیصلے پر عمل دو سال بعد کیا جائے گا۔

ابنا: سابق وزیر ریلوے کو رشوت خوری اور اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کا سامنا ہے، چینی ذرائع ابلاغ عامہ نے اطلاع دی۔ اس کے علاوہ ان پر بڑی رشوت لینے کا الزام لگایا گيا جس کے نتیجے میں ملک کو مالی نقصان پہنچا اور پارٹی کو بدنام کیا گيا۔ وزیر موصوف پر الزام اپریل 2013 میں عائد کیا گیا تھا، ان کے خلاف مقدمہ ماہ جون سے جاری رہا۔

.......

/169