اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر
جمعہ

17 مئی 2013

7:30:00 PM
420400

جنوبی کوریا:شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی طرف تین میزائل فائر کئے ہیں

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے تین میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی طرف فائرکئے ہیں۔

ابنا: جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے تین میزائل  جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی طرف فائرکئے ہیں۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق جنوبی کوریا ، شمالی کوریا کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور شمالی کوریا کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

.....

/169