اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر
پیر

29 اپریل 2013

7:30:00 PM
414508

روس اور جاپان کی ایران کے ایٹمی معاملے کو پرامن حل کرنے پرتاکید

روس کے صدر اور جاپان کے وزیر اعظم نے ایران کے ایٹمی معاملے کو پرامن حل کرنے پرتاکید کی ہے۔

ابنا: روس کے صدرولادیمیر پوٹین اور جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبہ  نے ایران کے ایٹمی معاملے کو پرامن حل کرنے پرتاکید کی ہے۔

روسی صدر اور جاپان کے وزیر اعظم نے گروپ 1+ 5 سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی معاملے کو پرامن طور پر حل کرنے کے لئے مزید قدم اٹھائیں اور ایران کا اعتماد بحال کرنے کی تلاش و کوشش کریں۔

.......

/169