اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : جنگ
جمعہ

26 اپریل 2013

7:30:00 PM
413492

چین میں زلزلے سے ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد

بیجنگ …چین میں زلزلے میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبے سی چوان میں زلزلے کی یاد میں صبح 8 بج کر 2 منٹ پر سائرن بجائے گئے اور 3 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

ابنا: بیجنگ …چین میں زلزلے میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبے سی چوان میں زلزلے کی یاد میں صبح 8 بج کر 2 منٹ پر سائرن بجائے گئے اور 3 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔صوبے میں آج تمام تفریحی تقریبات ملتوی کر دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق 20اپریل کو آنے والے زلزلے میں 96افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد مکانات تباہ ہوئے تھے۔

.......

/169