اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر
اتوار

21 اپریل 2013

7:30:00 PM
411733

امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر چین کی شدید تنقید

چين نے امریکہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر چین کو سخت تشویش لاحق ہے۔

ابنا: چين نے امریکہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر چین کو سخت تشویش لاحق ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں اضآفہ کردیا ہے۔ چينی حکومت کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری مساوی حقوق سے برخوردار نہیں ہیں جس پر چین نے تشویش کا اظہار کیا ہے  چینی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو دوسرے ممالک میں انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے سے پہلے امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

.......

/169