اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : شفقنا
پیر

15 اپریل 2013

7:30:00 PM
409792

شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کر سکتا ہے

شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کر سکتا ہے ،شمالی کوریا کے کم جونگ ان کا کم سنگ کی سالگرہ تقریب سے خطاب کے دوران اعلان۔

ابنا: شمالی کوریا میں ان دنوں جنگ کے خدشات کے پیش نظر عوامی سطح پر حکومت کی جانب سے تشہیری مہم جاری ہے اور اس تشہیری مہم میں دارالحکومت پیونگ یانگ سے سخت ہدایت جاری کردی گئی ہیں کہ عوام ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار ہوجائے۔ جنگ سے آگاہی کے لئے سرکاری ٹی وی چینل ان دنوں مختلف پروگرامز کا انعقاد بھی کر رہے ہیں۔

.......

/169