اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر
جمعہ

15 مارچ 2013

8:30:00 PM
400363

چین کی پارلیمنٹ نے نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا

چین کی پارلیمنٹ نے ایک سینئر بیورو کریٹ لی کیانگ کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔

ابنا: چین کی پارلیمنٹ نے ایک سینئر بیورو کریٹ لی کیانگ کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ وہ موجودہ وزیراعظم وین جیاباوٴ کی جگہ لیں گے۔بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے نائب چئیر مین نے لی کیانگ کی تقرری کا اعلان کیا۔لی کیانگ دس سال تک ملک کے وزیر اعظم رہیں گے۔گزشتہ روز ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوٴں نے پارلیمانی اجلاس میں شی جن پنگ کو ملک کانیا صدر مقرر کرنے کی تصدیق کی تھی۔ دونوں اہم عہدوں پر تقرری کے بعد چین میں ہر دس سال بعد ہونے والا انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہوگیاہے۔

.......

/169