اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

4 دسمبر 2012

8:30:00 PM
369727

اسکین ایگل کے شکار پر ایرانی نوجوانوں کے طنزیہ جملے

ایران نے الٹراماڈرن ڈرون آرکیو 170 کو بحفاظت اترنے کی سالگرہ پر اسکین ایگل نامی ڈرون اتار لیا جس پر سماجی نیٹ ورکس میں ایرانی نوجوانوں نے بعض طنزیہ جملے لکھے ہیں جن میں چند یہاں پیش کئے جارہے ہیں:

وزیر تعلیم کا اعلان: اگلے سال سے ڈرون پکڑنے کا مضمون چھٹی کلاس کے نصاب میں شامل کیا جارہا ہے!ڈرون پکڑنا بھی اب معمول کی بات بن گئی اب ہمیں ایف 22، ميزائل وغیرہ پکڑنے کی طرف جانا چاہئے!ہم امریکی فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آرکیو 170 کے شکار کی سالگرہ پر ہمیں اسکین ايگل کا تحفہ دیا!٭٭ اس ڈرون کی زیادہ سے زیادہ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، 20 گھنٹے مسلسل اڑ سکتا ہے، 16000 فٹ کی اونچائی پر اڑ سکتا ہے اور اس کا وزن صرف 18 کیلوگرام ہے۔ ٭ اسکین ایگل اب پرانا ہوچکا ہمیں نیا امریکی ڈرون چاہئے!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110