اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا ـ فارس
اتوار

7 اکتوبر 2012

8:30:00 PM
354525

شام کے خلاف جنگ؛

ترکی اور عرب امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے لڑرہے ہیں

مغرب اور اسرائیل کی خدمت: شام میں دراندازی کرنے والوں کو ترکی میں ہتھیار دیئے جارہے ہیں

شام میں وہابی جہاد امریکہ عرب بھی امریکہ اور مغرب کی خدمت میں

مسٹر اردوگان! دہشت گرد پالنے کا نتیجہ، بعض اسلامی ممالک کےحکمرانوں سے پوچھو جو آج اپنے دست پروردہ دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں

ترکی اور نیٹو کی نیابت

امریکہ اور صہیونی ریاست اب ان دو کو لڑانا چاہتے ہیں جس سے ترکی کے لئے ان کے اخلاص کا بخوبی پتہ ملتا ہے۔

اسرائیل نے الجھایا ہے تو صرف ہوش میں آنے سے ہی سلجھاؤ کی صورت نکل سکتی ہے ورنہ  ...

شام میں در اندازی کرنے کا دروازہ اردوگان کا ملک ترکی

امریکہ ترکی کو مزاحمت محاذ کے خلاف استعمال کرتا ہے

وہ ترکی کو اپنی ہی شیطان پرستی کے مندر میں گھسنے پر آمادہ کرچکے ہیں

دہشت گردی کے نگہبان فرشتے

شامی عوام کے لئے اردوگانہ کی خیرخواہانہ امداد