اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
بدھ

19 ستمبر 2012

7:30:00 PM
349497

تصویری رپورٹ؛ توہین آمیزفلم کا ردعمل؛

انڈونیشیا کے مسلمانوں نے منفرد انداز میں احتجاج کیا

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین پر مبنی فلم پر انڈونیشیا کی اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ نے سولاوسی صوبے کے مرکز ماکاسر میں امریکہ کے خلاف احتجاج کیا۔ تصویریں ملاحظہ ہوں۔