اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

7 اگست 2012

7:30:00 PM
335262

چین میں ماہ مبارک

چین میں ماہ رمضان کی آمد پر تمام مذہبی مقامات پر مسلمانوں کو دینی احکام سے آشنائی دلانے کے لیے پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔

چین کے مسلمان اس مہینہ میں اپنے دینی فرائض کو انجام دینے پر نہایت درجہ پابندی کرتے ہیں۔ اور مفصل طریقے سے تراویاں ادا کرتے ہیں۔ یہ تراویاں بیس رکعات پر مشتمل ہے کہ جو جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں۔ اور ہر رکعت کے بعد دعائے " یا مقلب القلوب" پڑھی جاتی ہے۔ تلاوت قرآن اور شب قدر میں شب بیداری خاص حائز اہمیت ہے۔افطار کے وقت چائے ، شیرینی اور خرما زیادہ تر استعمال کیا جاتا ہے جو چین کے مسلمانوں کی  منجملہ غذائوں میں شامل ہے۔

.......

/169